کراچی: ایس ایس پی کورنگی کے احکامات پر ضلع کورنگی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کراٸم کے خلاف متعلقہ ،ایس پی، ڈی ایس پی، ایس، ایچ اوز، کو اپنی نگرانی میں اسنیپ چیکنگ کی ہدایت۔
اسٹریٹ کراٸم کے خلاف موثر حکمت عملی مرتب کر نے کے ساتھ ساتھ پولیس اسٹریٹ کراٸم انسداد کے خلاف عوامی مقامات پر نگرانی جاری۔
دوسری جانب کورنگی نمبر 6 مارکیٹ پر ایس پی لانڈھی توصیف احمد کا مقامات پر جاٸزہ لیتے ہوٸے لانڈھی تھانہ ایس ایچ او سعادت احمد بٹ علاقے کی موجودہ صورتِ حال سے آگاہ کر رہے ہیں ۔
موقع پر ڈی ایس پی لانڈھی خالد جاوید ، ایس ایچ او عوامی کالونی ہمایوں خان بھی موجود ہیں۔