Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: فواد حسن فواد کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 24, 2020
in خبریں
0
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: فواد حسن فواد کی ضمانت منظور
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ  میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد  کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے فواد حسن فواد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 لاکھ روپے مالیت کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکیم کے غیر قانونی ٹھیکے دینے  کے ساتھ ساتھ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا بھی الزام ہے ۔

Tags: Dialogue PakistanFawad hassan fawadLahoreLahore High CourtNawaz sharif personal secretory
Previous Post

سکندر سلطان کو بطور الیکشن کمشنر مقرر کرنے پر اراکین پارلیمنٹ کا اتفاق

Next Post

کراچی: گزشتہ سال 400 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

Next Post
زیادتی کی کوشش 19 سالہ شاگرد نے خاتون ٹیچر کا گلا کاٹ دیا

کراچی: گزشتہ سال 400 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی جانب سے نوجوت سدھو کا ویزہ جاری، ترجمان دفترخارجہ

1 year ago
ہائی پروفائل کیسز پرکام کرنیوالے پولیس انسپکٹر پرفائرنگ

مستونگ میں پولیس فائرنگ سے 2 مشتبہ افراد ہلاک

12 months ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ