Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home مزید دلچسپ و عجیب

آج میں جوکچھ بھی ہوں صرف اپنے شوہرکی وجہ سے ہوں، حرا مانی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 17, 2020
in دلچسپ و عجیب
0
آج میں جوکچھ بھی ہوں صرف اپنے شوہرکی وجہ سے ہوں، حرا مانی
0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: اداکارہ حرا مانی نے اپنی مقبولیت کا سہرا اپنے شوہرسلمان شیخ عرف مانی کے سرپرسجاتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں جو بھی ہوں، جیسی بھی ہوں اور جتنی بھی مقبول ہوں مانی کی وجہ سے ہوں۔

حرا مانی کا شمار پاکستان ڈراما انڈسٹری کی موجودہ دورکی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ کامیاب ڈرامے ’’دو بول‘‘ کے بعد اب حرا مانی ایک اور سپر ہٹ ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں ہانیہ نامی ٹیچر کا کردارادا کررہی ہیں جسے لوگوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

حرا مانی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنی کامیابی کا سہرا مانی کے سرسجاتے ہوئے کہا کہ آج سے 11 سال پہلے جب میں ایک عام لڑکی تھی جس نے ایک مشہورشخص سے شادی کی تھی اورمانی کی بیوی کے نام سے جانی جاتی تھی، اس وقت مجھے ایک شو آفر ہوا جس نے مجھے خوفزدہ کردیا کہ میں یہ کربھی سکوں گی یا نہیں لیکن اس وقت مجھے مانی نے یہ یقین دلایا کہ حرا سب کچھ ہوسکتا ہے۔

حرا نے کہا لہذٰا آج میں جوبھی ہوں، جیسی بھی ہوں، جتنی بھی مقبول ہوں، ایک بہت کامیاب ڈرامے کا حصہ ہوں، اس سب کا کریڈٹ مانی کوجاتا ہے کیونکہ مانی نے میرے اندر وہ اعتماد جگایا کہ ہاں میں کچھ ہوں۔

حرا نے مزید کہا کہ یہ بہت ضروری ہے اپنی بیویوں، بہنوں اورماؤں کو اس بات کا احساس دلانا کہ آپ کچھ ہیں اورجب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ کچھ ہیں تو پھر آپ کچھ بن کردکھاتے ہیں۔


Tags: ActressDramaHira Mani
Previous Post

فلم’’زندگی تماشا‘‘ روکنے کی کوشش؛ سرمد کھوسٹ کی وزیراعظم سے اپیل

Next Post

ماہرہ خان کو بری اداکارہ کیوں کہا، فردوس جمال نے وضاحت کردی

Next Post
ماہرہ خان کو بری اداکارہ کیوں کہا، فردوس جمال نے وضاحت کردی

ماہرہ خان کو بری اداکارہ کیوں کہا، فردوس جمال نے وضاحت کردی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائیگا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

کراچی: آوارہ کتے ایک بار پھر بے لگام، 4روز ميں 150افراد کو کاٹ ليا

کراچی: آوارہ کتے ایک بار پھر بے لگام، 4روز ميں 150افراد کو کاٹ ليا

9 months ago
ذہرہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

ذہرہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

8 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارا جسم بھی مٹی کا بنا ہوا ہے، خدارا ہمارا تحفظ کریں : خواجہ سرا آرزو خان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ