Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home مزید تصویر کے اندر

امریکا 70فیصد برف سے ڈھک گیا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
February 17, 2021
in تصویر کے اندر
0
امریکا 70فیصد برف سے ڈھک گیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا میں کڑاکے کی سردی اوربرفانی طوفان کےباعث 70 فیصد امریکا برف میں ڈھک چکا ہے۔برفباری اور طوفان کے سبب کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے جبکہ درجنوں پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوئے ہے۔حادثات ميں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔

امريکا ميں تاريخی برفباری سےدرجہ حرارت ميں ريکارڈ کمی آئی ہے۔اوکلاہوما شہرميں 100 سال کا سرد ترين موسم آگيا ہے۔ٹيکساس ميں بدترين برفانی طوفان سے گرڈ سسٹم کو شدید نقصان پہنچا ہے جس سےلاکھوں صارفین بجلی سے محروم ہيں۔

Snow covered Central Park in New York City. Photo taken at dusk of the Gapstow Bridge and surrounding cityscape rising from the parks trees after a blizzard.
A pedestrian walks through the falling snow in Medford, Massachusetts, U.S., December 17, 2020. REUTERS/Brian Snyder
Tags: Winter
Previous Post

کورونا وائرس: 1 ہزار 165 کیسز رپورٹ، 56 افراد جاں بحق

Next Post

بیکری مالک نے اپنے مزدور کو تندور میں جلاکر مار ڈالا

Next Post
بیکری مالک نے اپنے مزدور کو تندور میں جلاکر مار ڈالا

بیکری مالک نے اپنے مزدور کو تندور میں جلاکر مار ڈالا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • شراب نوشی کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

مہندی کی تقریب میں محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ ڈانس

مہندی کی تقریب میں محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ ڈانس

2 years ago
بلا اجازت مجلس کرانے اور لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت 3 سالہ بچے پر مقدمہ

بلا اجازت مجلس کرانے اور لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت 3 سالہ بچے پر مقدمہ

6 months ago

مقبول خبریں

  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کا کرونا سے متاثرہ ہونے والا کھلاڑی کون؟ نام سامنے آگیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سینیٹر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اگر وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لے سکے تو کابینہ فارغ ہوجائے گی، شیخ رشید

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارتی لڑکی عائشہ کے خودکشی کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پی ایس ایل 6 ملتوی کردیا گیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ