Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

امریکا کے بعد روس کا بھی کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
November 10, 2020
in خبریں
0
روسی ڈاکٹروں نے نئی کورونا ویکسین پر تحفظات کا اظہارکردیا
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی دواساز ادارے کے بعد روس نے بھی کورونا وائرس کی مؤثر ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

روسی وزارت صحت کے زیر انتظام ایک تحقیقی ادارے کے ڈائریکٹر اوسکانا ڈراپکینا نے کہا ہےکہ ‘اسپوٹنک وی ویکسین کورونا کے خلاف 90 فیصد سے زائد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

اوسکانا ڈراپکینا کا کہنا ہے کہ وہ ویکسین کی آزمائش کے نتائج پر نظر رکھے ہوئے ہیں، یہ اچھی خبر ہے کہ اس کے نتائج 90 فیصد سے زائد مثبت ہیں۔

رپورٹ کے مطابق آخری مرحلے کی آزمائش مکمل نہ ہونے کے باوجود روسی حکام مقامی طور پر ویکسین کے استعمال کی تیاری کررہے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ وہ امریکی دوا ساز ادارے فائزرکی جانب سے ویکسین کی تیاری کے اعلان کو خوش آمدید کہتے ہیں، انہیں یقین ہے کہ وائرس کے خلاف روس کی اسپوٹنک وی ویکسین کا معیار بھی بہتر ہوگا۔

روسی حکام کی جانب سے ویکسین کی تیاری کا دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب فائزر نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔

فائزر نے دعویٰ کیا ہے جرمن دواساز ادارے بائیون ٹیک کے ساتھ مشترکہ طور پر تیارکی گئی ویکسین اپنے تیسرے آزمائشی مرحلے میں کوروناکو روکنے میں 90 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

 امریکی دوا ساز ادارے کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر کیے گئےکلینکل ٹرائل کے نتائج بہت کامیاب رہے ہیں اور ابھی تک کورونا ویکسین کے تجربات میں کوئی تشویش ناک بات سامنے نہیں آئی، ویکسین کے رواں ماہ میں ہنگامی بنیادوں پر استعمال کےلیے امریکی حکومت کی اجازت کے منتظر ہیں۔

واضح رہےکہ دسمبر 2019 میں چین میں سامنے آنے والی کورونا وبا اب تک پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے اور اس سے اب تک 5 کروڑ 87 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ 12 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

دنیا بھر میں 100سے زائد تحقیقاتی ادارے کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے میں مصروف ہیں تاہم فی الحال کوئی حتمی علاج دریافت نہیں ہوسکا ہے۔

Tags: coronavirusUSA
Previous Post

پیسوں یا جائیداد کی لالچ، 35 سالہ لڑکے کی 80 سالہ خاتون سے شادی

Next Post

مہنگی ترین شادی کی تقریب صنعتکار ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

Next Post
مہنگی ترین شادی کی تقریب صنعتکار ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

مہنگی ترین شادی کی تقریب صنعتکار ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

کراچی: زہریلا کھانا کھلا کر گھریلو ملازمہ نے گھر کا صفایا کردیا

کراچی: زہریلا کھانا کھلا کر گھریلو ملازمہ نے گھر کا صفایا کردیا

2 weeks ago
کراچی میں زہریلی گیس نے ایک اور خاتون کی جان لے لی

کراچی: جعلی پولیس مقابلہ،پولیس نے ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے شہری کو ہی مارڈالا

4 months ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ