Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

افغان طالبان کی جوابی کارروائی میں 29 افغان فورس کے اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 30, 2020
in خبریں
0
افغان طالبان کی جوابی کارروائی میں 29 افغان فورس کے اہلکار ہلاک
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل: افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان پر فضائی حملوں کے بعد درِعمل میں طالبان نے 29 افغان فوجی ہلاک کردیے۔

 رپورٹ کے مطابق حملوں میں اضافہ دوحہ میں جاری امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا اشارہ دیتا ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ حکومتی فورسز نے ہفتے کے اختتام پر ہونے والے حملوں میں 51 طالبان کے جنگجو ہلاک کیے۔

تاہم طالبان نے جوابی حملے کیے، شمالی صوبے قندوز میں منگل کے روز سیکیورٹی چیک پوائنٹس پر حملے کیے جس میں ایک سیکیورٹی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ 15 افغان فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ طالبان نے پیر کی رات کو بغلان صوبے کے دارالحکومت پلخمری پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 14 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

صوبائی پولیس ترجمان احمد جاوید بشارت کا کہنا تھا کہ کثیر الجہتی حملے بغلان کے ضلع خواجہ علوان میں منگل کی صبح پیش آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘طالبان نے پولیس چیک پوائنٹ پر مختلف سمتوں سے حملے کیے اور یہ جھڑپ کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں 10 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ طالبان کے بھی جنگجو ہلاک ہوئے ۔

انہوں نے کہا کہ ‘طالبان نے چیک پوائنٹ پر بھیجے گئے دوسرے دستے پر بھی حملے کیے تھے ۔ طالبان نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔

تنظیم کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا کہ قندوز میں ہونے والے حملے 35 اور بغلان میں 17 افغان سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

افغان فورسز اور طالبان کے درمیان اس وقت بھی جھڑپ ہوئی تھی جب وسطی افغاستان میں تباہ ہونے والے امریکی فوج کے طیارے کے مقام پر سیکیورٹی اہلکار نے گھسنے کی کوشش کی تھی۔ بعد ازاں امریکی فوج کو اس مقام تک رسائی حاصل ہوگئی تھی جہاں سے انہوں نے 2 اہلکاروں کے باقیات اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر بر آمد کرلیا تھا۔

Tags: afghan security forcesDialogue PakistanKabul
Previous Post

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

Next Post

چین میں پھنسے طلبہ کو بغیر کلیئرنس کے واطن واپس لانے سے منع کردیا گیا

Next Post
چین میں مقیم چار پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

چین میں پھنسے طلبہ کو بغیر کلیئرنس کے واطن واپس لانے سے منع کردیا گیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

سندھ حکومت کا ون وےکی خلاف ورزیوں پر گرفتاریاں روکنے کا اعلان

سندھ میں آج کروناسے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، مرتضیٰ وہاب

9 months ago
ٹانک: سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، 2 جوان شہید 1 زخمی

ٹانک: سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، 2 جوان شہید 1 زخمی

6 days ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ