پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

اظہار رائے کی آزادی کی جدوجہد کرنے والے 2 صحافیوں کو امن کا نوبیل انعام

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
October 8, 2021
in خبریں
0
اظہار رائے کی آزادی کی جدوجہد کرنے والے 2 صحافیوں کو امن کا نوبیل انعام
5
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سال 2021 میں اظہار رائے کی آزادی کی جدوجہد کرنے والے 2 صحافیوں کو امن کے نوبیل انعام سے نواز دیا گیا۔

سال 2021 میں امن کا نوبیل انعام 2 صحافی روس کے دمتری مراتوف اور فلپائن کی ماریہ ریسا کو دیا گیا ہے جبکہ انہیں آزادی اظہار رائے کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر دیا گیا ہے۔

ناروے کے نوبیل کمیٹی کے سربراہ بریٹ ریس اینڈرسن کا فاتحین کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‘آزاد اور حقائق پر مبنی صحافت طاقت کے غلط استعمال، جھوٹ اور جنگی پروپیگنڈے سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اظہار رائے کی آزادی پریس کی آزادی کے بغیر، قوموں کے درمیان بھاری چارے کو کامیابی ست فروغ دینا اور اسلحے کا خاتمہ مشکل ہوگا۔

نوبیل کمیٹی کا کہنا تھا کہ ماریہ ریسا نے 2012 میں ایک نیوز ویب سائٹ ریپلر کی مشرکہ بنیاد رکھی جس نے صدر روڈریگو دوترٹے حکومت کی متنازعہ منشیات مخالف مہم پر تنقیدی توجہ مرکوز کی اور انہوں نے انکشاف کیا کہ کس طرح سوشل میڈیا کو جعلی خبریں پھیلانے، مخالفین کو ہراساں کرنے اور عوامی گفتگو میں ہیرا پھیری کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔

کمیٹی کا دمتری مراتوف کے بارے میں کہنا تھا کہ وہ 1993 میں آزاد روسی اخبار نووایا گزیٹا کے بانیوں میں سے تھے اور آج یہ اخبار روس کا سب سے آزاد اخبار ہے جس میں طاقت کے حوالے سے بنیادی تنقیدی رویہ شامل ہے جبکہ روسی حکومت کے ترجمان نے بھی ان کو نوبیل انعام ملنے پر مبارک باد پیش کی اور انہیں بہادر اور باصلاحیت انسان قرار دیا۔

واضح رہے کہ نوبیل انعام کے ساتھ گولڈ میڈل اور 10 ملین سوئڈش کرونر یعنی 1 اعشاریہ 14 ملین ڈالر سے زائد انعامی رقم بھی دی جاتی ہے۔

?>
Previous Post

سارہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد

Next Post

پنڈورا لیکس، جماعت اسلامی نے تحریک التواء صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی

Next Post
مالی سال 21-2020: خیبر پختونخوا کا 923 ارب روپے کا بجٹ پیش

پنڈورا لیکس، جماعت اسلامی نے تحریک التواء صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی




Polls

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • کلفٹن کے نجی مال میں خاتون کا لڑکی پر تشدد، ویڈیو وائرل

    کلفٹن کے نجی مال میں خاتون کا لڑکی پر تشدد، ویڈیو وائرل

    12 shares
    Share 5 Tweet 3
  • عامر لیاقت کو طوبی نے آئس کے نشے کی عادت ڈالی، دانیہ نے نیازیبا ویڈیوز شیئر کردیں

    11 shares
    Share 4 Tweet 3
  • دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    9 shares
    Share 4 Tweet 2
  • سندھ میں پانی کی شدید قلت کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج

    9 shares
    Share 4 Tweet 2
  • قتل کیس میں گرفتار ہونے والا رکن اسمبلی ایران پہنچ گیا

    6 shares
    Share 2 Tweet 2

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • قتل کیس میں گرفتار ہونے والا رکن اسمبلی ایران پہنچ گیا
عیسیٰ خان
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد کی گونج سنائی دینے لگی

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ