Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

اشیائے خورونوش پر سیلز ٹیکس اور پرچون قیمت پرنٹ کرنے کی شرط ختم

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
March 27, 2020
in خبریں
0
اشیائے خورونوش پر سیلز ٹیکس اور پرچون قیمت پرنٹ کرنے کی شرط ختم
1
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: حکومت نے تمام کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد کیلئے عائد سیلز ٹیکس کے ساتھ   پرچون قیمت پرنٹ کرنے کی شرط یکم مئی 2020 تک ختم کردی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کھانے پینے کی تمام اشیاء کی درآمد کے لئے عائد سیلز ٹیکس اور کم ازکم پرچون قیمت پرنٹ کرنے کی شرط یکم مئی 2020 تک ختم کردی ہے، جس کے بعد اب درآمد کنندگان اشیائے خورونوش سیلز ٹیکس اور پرچون قیمت کی پرنٹنگ کے بغیر درآمد کرسکیں گے،  اس حوالے سے  حکومت کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت امپورٹ پالیسی آرڈر 2016 میں ترامیم کردی گئی ہیں۔

ترمیمی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد کرنے کیلئے سیلز ٹیکس کے ساتھ کم ازکم پرچون قیمت پرنٹ کرنے کی شرط کا اطلاق اب یکم مئی 2020 سے ہوگا، ایف بی آر حکام  نے بتایا کہ ہے وفاقی حکومت نے کورونا کے باعث پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے تناظر میں کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات کیلئے شرائط میں نرمی کی گئی ہے تاکہ ملک میں اشیائے خورونوش کی وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔

اس سے قبل وفاقی حکومت کی طرف سے ان اشیاء کی درآمد کو سیلز ٹیکس کے ساتھ کم ازکم پرچون قیمت کی پرنٹنگ سے مشروط کررکھا تھا، اور کسٹمز حکام کی طرف سے بغیر کم ازکم پرچون قیمت کی پرنٹنگ کے کھانے پینے والی درآمدی اشیاء کی کھیپ کو آف لوڈ ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی تھی، درآمد کنندگان اور تاجروں کی جانب سے اس شرط پر پہلے سے ہی ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔

Tags: Dialogue PakistanٖFoods
Previous Post

کورونا کی گھر بیٹھے تشخیص جلد ممکن ہوگی۔ برطانوی ماہرین

Next Post

چین سے طبی سازو سامان لیکر دوسرا طیارہ کراچی پہنچ گیا

Next Post
چین سے طبی سازو سامان لیکر دوسرا طیارہ کراچی پہنچ گیا

چین سے طبی سازو سامان لیکر دوسرا طیارہ کراچی پہنچ گیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

چین: ووہان میں آج سے اسکول کھل گئے

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسکول سیل، بچوں کو سزا بھی دی گئی

4 months ago
حالیہ بارشیں سندھ کے قدیم قبرستان کو تباہی کے دہانے پر لے آئیں

حالیہ بارشیں سندھ کے قدیم قبرستان کو تباہی کے دہانے پر لے آئیں

5 months ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ