پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 13, 2022
in خبریں
0
مری میں  سیاحوں پر تشدد، 3 ملزمان گرفتار
8
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وزیراعظم اجلاس بلا کر ذمہ داروں کا تعین کریں۔

سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔

مری کے رہائشی حماد عباسی نے دانش اشراق عباسی ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا کہ 7 جنوری کو مری گیا، جب ٹول پلازہ سے سیاح مری جا رہے تھے تو کسی نے ان کو نہیں روکا اور نہ ہی خدشے سے آگاہ کیا۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ تو سیاح ہر سال اسی طرح مری جاتے ہیں۔

عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ کو روسٹرم پر بلا لیا اور انہیں این ڈی ایم اے سے متعلقہ قوانین پڑھنے کی ہدایت کی۔

عدالت کا کہنا تھا کہ اگر اس ڈسٹرکٹ کے لیے کوئی مینجمنٹ پلان نہیں تھا تو کیوں نہیں تھا؟ اتنی بڑی باڈی میں سارے متعلقہ لوگ موجود ہیں، اپوزیشن بھی ہے، کیا اتنی بڑی باڈی کی کبھی بھی کوئی میٹنگ ہوئی ہے؟

?>
Previous Post

ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان

Next Post

اداکاراؤں کو جلد شادی کرلینی چاہیے ورنہ شادی نہیں ہوتی: ایمن خان

Next Post
اداکاراؤں کو جلد شادی کرلینی چاہیے ورنہ شادی نہیں ہوتی: ایمن خان

اداکاراؤں کو جلد شادی کرلینی چاہیے ورنہ شادی نہیں ہوتی: ایمن خان




Polls

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    دانیہ شاہ کا عامر لیاقت پر زنا کا الزام

    10 shares
    Share 4 Tweet 3
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ختم کر کے انصاف فورڈ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • کراچی دھماکے میں اہم پیشرفت

    4 shares
    Share 2 Tweet 1
  • کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کی تضحیک، طلبہ تنظیموں کا شدید ردعمل

    4 shares
    Share 2 Tweet 1
  • عمران خان کی دستخط شدہ شرٹ کے 6 کروڑ لگ گئے، بیچوں گا نہیں، ابوبکر

    4 shares
    Share 2 Tweet 1

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ختم کر کے انصاف فورڈ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان
عیسیٰ خان
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد کی گونج سنائی دینے لگی

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ