Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

اسلام آباد سے سکھر آنیوالی پی آئی اے کی فلائٹ بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
February 24, 2020
in خبریں
0
پی آئی اے  کی پرواز میں تین مسافروں کو دل کا دورہ پڑ گیا،ایک خاتون دم توڑ گئ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی : اسلام آباد سے سکھر آنے والی پی آئی اے کی فلائٹ بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ فلائیٹ کے پائلیٹ کی حاضر دماغی نے جہاز کو اتار لیا۔

اسلام آباد سے سکھر آنے والی فلائیٹ پی کے 631 جب لیںڈنگ کے قریب پہنچی تو جہاز کا ایمرجنسی ایگزٹ ڈور اچانک کھل گیا جس کے باعث فلائیٹ میں سوار مسافر اور کریو سٹاف دہل کر رہ گئے اور چیخ و پکار مچ گئی۔

تاہم فلائیٹ کیٹپن نے کمال مہارت کیسات ہوش وہواس میں رہتے ہوئے بحفاظت جہاز کو اتار لیا۔

پی آئی اے کے تکینکی عملہ نے اس واقعے کی تحقیقات اور دروازے کی مرمت شروع کردی ہے، مگر تاحال اس کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

Tags: FLIGHTSAFE
Previous Post

لاہور: مدرسے کے 2اساتذہ بچے پرتشدد کے الزام میں گرفتار

Next Post

لاہورمیں گرلز ہاسٹل سے خاتون کی لاش ملی ہے، پولیس

Next Post
مردان میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ،5افراد جاں بحق

لاہورمیں گرلز ہاسٹل سے خاتون کی لاش ملی ہے، پولیس

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • گرفتار لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائیگا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرنا مہنگا پڑگیا، ملزم گرفتار

خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرنا مہنگا پڑگیا، ملزم گرفتار

6 months ago
ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور بھی کورونا کا شکار

ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور بھی کورونا کا شکار

4 months ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارا جسم بھی مٹی کا بنا ہوا ہے، خدارا ہمارا تحفظ کریں : خواجہ سرا آرزو خان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ضلع باجوڑ کے ایم این اے گلداد خان کا تحریک انصاف کے کارکنوں کو حیوان قرار دیدیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ