پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home دنیا

اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، 3 فلسطینی شہید، 6 گرفتار

اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، 3 فلسطینی شہید، 6 گرفتار

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
November 30, 2022
in دنیا
0
اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، 3 فلسطینی   شہید، 6  گرفتار
5
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ،الجزائر: مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جن میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔

قابض فوج نے غزہ کے سمندر میں 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں قابض اسرائیلی فوج نے دو بھائیوں 21 سالہ ظافر عبدالرحمان اور 22 سالہ جواد عبدالرحمان کو گولیاں مار کر بیدردی سے قتل کردیا۔ایک اور واقعے میں سفاک اسرائیلی فوج نے بیت امر میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا جسے اسپتال لے جایا گیا تاہم زیادہ خون بہہ جانے کے باعث نوجوان جانبر نہ ہوسکا۔بیت امر میں شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔

ایک دن میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی۔اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ رواں برس اب تک 125 سے زائد فلسطینی نوجوان شہید ہوچکے ہیں جو 1967 میں اسرائیلی قبضے کے بعد سے ایک سال میں اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔خیال رہے کہ اسرائیل میں 4 سال میں پانچویں بار عام انتخابات ہوئے ہیں اور نتین یاہو ایک بار پھر وزیراعظم بن گئے ہیں لیکن حکومتوں کی تیزی سے تبدیلی کے باوجود فلسطینیوں کے بارے میں جارحانہ پالیسی اور قابضانہ ذہنیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

قابض فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے سمندر میں دو کشتیوں کو مصر سے سمگلنگ کے شبے میں روکا۔ فوج نے انہیں روکنے کے لئے دو کشتیوں پر فائرنگ کی۔ اس کے بعد انہوں نے 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان نے اشارہ دیا کہ حراست میں لئے گئے چھ افراد کو دو کشتیوں کے ساتھ اسدود میں بحریہ کے اڈے پر منتقل کیا گیا، جس کے بعد انہیں پوچھ گچھ کیلئے منتقل کر دیا گیا۔

الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔صدر تبون نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کی تقریبات کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ “اس دن کی یادگار فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی واضح توثیق ہے۔

?>
Previous Post

عمران صرف پریشرائز کرنا چاہتا،استعفے نہیں دیگا،بلاول

Next Post

فیفا ورلڈکپ، امریکا نے ایران کو شکست دے دی

Next Post
فیفا ورلڈکپ، امریکا نے ایران کو شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ، امریکا نے ایران کو شکست دے دی




Polls

کیا عمران خان حکومت سے جلد انتخابات کا مطالبہ منواسکیں گے؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • پریتی زنٹا آج  48 برس کی ہو گئیں

    پریتی زنٹا آج 48 برس کی ہو گئیں

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • سال 2023 میں حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلیے خوش خبری

    22 shares
    Share 9 Tweet 6
  • شیخ رشید گرفتار , بھتیجے نے بھی تصدیق کر دی

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • وزیراعظم نے 7 فروری کو اے پی سی بلا لی, عمران کو بھی دعوت ارسال

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    173 shares
    Share 69 Tweet 43

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کون ہیں؟
عیسیٰ خان
  • گوادر: ساحل پر واقع ڈپو میں آتشزدگی، کروڑوں کا تیل جل گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • راؤنڈز اپ
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ