Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home مزید دلچسپ و عجیب

اداکارہ نورا فتیحی نے شادی کے لیے لڑکا چُن لیا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
January 11, 2021
in دلچسپ و عجیب
0
اداکارہ نورا فتیحی نے شادی کے لیے لڑکا چُن لیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی نے شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل نورا فتیحی نےشادی کے حوالے سے بتایا کہ وہ سیف اور کرینہ کے بیٹے کمسن تیمور علی خان سے شادی کی خواہش مند ہیں۔

نورا فتیحی نے اداکارہ کرینہ کپور کے ویب شو وویمن وانٹس میں شرکت کی تھی جہاں اداکارہ کرینہ کپور نے نورا کو بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر سیف علی خان ان کے ڈانس موو سے متاثر ہیں تو نورا نے اس پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

نورا نے کرینہ سے کہا کہ امید کرتی ہوں کہ جب تیمور جب بڑے ہوجائیں گے تو ہم تیمور اور میری منگنی یا شادی سے متعلق سوچ سکتے ہیں۔

تاہم نورا کی اس بات پر کرینہ کو چند لمحوں کے لیے لاجواب کردیا لیکن کچھ دیر بعد وہ ہنس پڑی اور نورا فتیحی سے کہا کہ ابھی وہ چار سال کا ہے۔

اداکارہ کرینہ نے نورا سے کہا کہ میرا خیال ہے اس حوالے سے ہمیں ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کی اس بات پر نورا فتیحی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ٹھیک ہے میں انتظار کروں گی۔

Tags: Kareena KapoorNoora Fatehi
Previous Post

پی ایس ایل سیزن 6 کی ڈرافٹنگ مکمل

Next Post

میشا شفیع کے وکیل کے سوالات غور طلب ہیں، جنسی ہراسگی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

Next Post
میشا شفیع کے وکیل کے سوالات غور طلب ہیں، جنسی ہراسگی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

میشا شفیع کے وکیل کے سوالات غور طلب ہیں، جنسی ہراسگی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس، 12 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان

مجھ پرکسی روح کا سایہ ہے، شیخ رشید کا انکشاف

5 months ago
ڈسکہ میں آٹھ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی، 15 افراد زیر حراست

مانسہرہ، مدرسے میں بچے کا ریپ اور تشدد

1 year ago

مقبول خبریں

  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھپڑ کیوں مارا؟ مفتی عبدالقوی نے وضاحت کردی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ورون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ