Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home مزید دلچسپ و عجیب

اداکارہ میرا کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا

راؤ محسن علی by راؤ محسن علی
April 8, 2021
in دلچسپ و عجیب
0
میرے دادا آرمی کے پرسنل حکیم تھے، اداکارہ میرا
2
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف پاکستانی اداکارہ میرا کو امریکا میں پاگل قرار دے دیا گیا ہے۔

ذارئع کے مطابق اداکارہ میرا جو امریکا میں موجود ہیں ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئیں، میرا کورونا کی ویکسی نیشن کے بعد بخار محسوس کررہی تھیں، معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال گئیں جہاں انہوں نے پروٹوکول اور اپنی شہرت کے حوالے سے ڈاکٹر کو بتایا۔

ڈکٹر نے کہا کہ آپ شوبز اسٹار ہوں گی مگر میں اصول کے مطابق مریضوں کو ڈیل کرتا ہوں تاہم میرا کی جانب سے یہی باتیں جاری رہیں جس کے بعد ڈاکٹر نے مینٹل ہیلتھ والوں کو اطلاع دے دی۔
دوسری جانب اداکارہ کی والدہ بیگم شفقت زہرا بخاری نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ 5 اپریل کو میری بیٹی میرا سے بات ہوئی جس میں میرا کا کہنا تھا کہ مجھے کسی نے مینٹل اسپتال میں داخل کر دیا ہے، میں نے بڑا شور ڈالا کہ میں پاگل نہیں ہوں، انہوں نے کہا کہ آپ کا ٹیسٹ لیں گے۔

شفقت بیگم نے کہا کہ جب میری میرا سے بات ہوئی اس وقت امریکا میں رات اور یہاں پر دن کا ٹائم تھا، اس وقت سے لے کر میری اب تک میرا سے بات نہیں ہو سکی ہے، میرا سے رابطہ کرنے کے لئے مسلسل فون کر رہی ہوں لیکن نمبر نہیں مل رہا نہ ہی وہاں سے فون آیا ہے۔

انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی کہ وہ اس مشکل وقت میں میری مدد کریں اور میری بیٹی کو پاکستان واپس لایا جائے۔

Tags: ActressMeeraMental HospitalUSA
Previous Post

آئی سی سی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

Next Post

کورونا وائرس: 24 گھنٹوں میں 5 ہزار 329 نئے کیسز، 98 اموات رپورٹ

Next Post
کورونا کی شدت میں تیزی، مزید 54 افراد کی جان لے لی

کورونا وائرس: 24 گھنٹوں میں 5 ہزار 329 نئے کیسز، 98 اموات رپورٹ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

راؤ محسن علی
  • اداکارہ میرا کو پاگل خانے منتقل کردیا گیا
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کی بارویں برسی آج منائی جارہی ہے

مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کی بارویں برسی آج منائی جارہی ہے

1 year ago
دنیا بھر میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

2 years ago

مقبول خبریں

  • ڈی کوک کے اشارے پر فخر زمان کا رن آؤٹ، سوشل میڈیا پر زیر بحث

    ڈی کوک کے اشارے پر فخر زمان کا رن آؤٹ، سوشل میڈیا پر زیر بحث

    10 shares
    Share 4 Tweet 3
  • کراچی کو دھابیجی سے پانی کی فراہمی معطل

    9 shares
    Share 4 Tweet 2
  • پاکستانی ٹک ٹاکر کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی

    8 shares
    Share 3 Tweet 2
  • قبر سے جواب دینے والے پیر کو پولیس نے قبر سے ہی باہر نکال لیا

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • پشاور: میڈیکل کے طالب علم سکھ نوجوان نے خودکشی کرلی

    5 shares
    Share 2 Tweet 1

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ