پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

آپ کو ہمارا بھرپور تعاون میسر رہے گا،وزیراعظم کی عاصم منیرکومبارکباد

آپ کو ہمارا بھرپور تعاون میسر رہے گا،وزیراعظم کی عاصم منیرکومبارکباد

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
November 29, 2022
in خبریں
0
آپ کو ہمارا بھرپور تعاون میسر رہے گا،وزیراعظم کی عاصم منیرکومبارکباد
10
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سپہ سالار سیّد عاصم منیر کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کو آپ جیسا پیشہ ورانہ قابلیت کا حامل سربراہ ملنا اﷲ کا خاص فضل ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے منگل کو سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے کے بعد ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں شہبازشریف نے نئے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک پیش کی۔

جنرل عاصم منیر نے نیک تمنائوں کے اظہار اور مبارک پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ بہادر پاکستان آرمی کے سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز ہے، پاک فوج کو آپ جیسا پیشہ ورانہ قابلیت کا حامل سربراہ ملنا اﷲ تعالی کا خاص فضل ہے، پورا یقین ہے آپ کی قیادت میں آرمی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور دفاع وطن کی قوت میں مزید اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مادرِ وطن کے تحفظ وسلامتی، دہشت گردی کے خاتمے سمیت سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں اﷲ تعالی آپ کی مدد و رہنمائی فراہم فرمائے، وطن عزیز کے دفاع، سلامتی اور تحفظ کے لئے ہمارا بھرپور تعاون آپ کومیسر رہے گا۔

?>
Previous Post

جنرل باجوہ نے فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کے حوالے کردی

Next Post

جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورسپہ سالاری پر ایک نظر!

Next Post
جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورسپہ سالاری پر ایک نظر!

جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورسپہ سالاری پر ایک نظر!




Polls

کیا عمران خان حکومت سے جلد انتخابات کا مطالبہ منواسکیں گے؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • پریتی زنٹا آج  48 برس کی ہو گئیں

    پریتی زنٹا آج 48 برس کی ہو گئیں

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • سال 2023 میں حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلیے خوش خبری

    22 shares
    Share 9 Tweet 6
  • شیخ رشید گرفتار , بھتیجے نے بھی تصدیق کر دی

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • وزیراعظم نے 7 فروری کو اے پی سی بلا لی, عمران کو بھی دعوت ارسال

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    173 shares
    Share 69 Tweet 43

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کون ہیں؟
عیسیٰ خان
  • گوادر: ساحل پر واقع ڈپو میں آتشزدگی، کروڑوں کا تیل جل گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • راؤنڈز اپ
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ