حیدر آباد کے وسیم جو “وسیم لتا” کے نام سے مشہور ہیں اور خواتین کی آواز میں گانے کے ماہر ہیں، خاص کر بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کی آواز ہوبہو کاپی کرتے ہیں جسے سن کر آپ بھی سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ واقعی لتا منگیشکر خود تو نہیں گارہی یا پس منظر میں ان کا گانا چلا کر لپسنگ تو نہیں کی جارہی۔