MULTAN: A college teacher was thrashed before his house upon scolding a young student for teasing female students in Multan.
A student was stopped from the objectionable demeanour, upon which he called goons to beat the teacher with punches, kicks, slippers and batons. In the video, the respectable teacher can be seen crying that he was a college teacher.
استاد پکار رہا ہےکہ میں استاد ہوں کالج میں، مگر اس پر جوتے اور ڈنڈے برس رہےہیں
عمران خان صاحب! حکومت کہاں ہے؟ وسیم اکرم پلس کہاں ہے؟ دعوی تھا کہ باہر سےلوگ پڑھانے آئیں گے، اور اساتذہ کےساتھ سلوک یہ ہوگا؟
یہ ویڈیو ملتان کی ہے۔ چہرے واضح ہیں، ان تمام غنڈوں کو فوری گرفتار ہونا چاہیے pic.twitter.com/gPXJ7X2w6x— Shamsuddin Amjad (@ShamsAmjadJI) November 23, 2019
ملتان میں ایک کالج کے پروفیسر ہیں، جنھیں ایک طالب علم اپنے غنڈے دوستوں کے ساتھ ان کے گھر کے سامنے مار رہا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ استاد نے اسے لڑکیوں کو چھیڑنے پر ڈانٹنے کی غلطی کی تھی۔
— Shamsuddin Amjad (@ShamsAmjadJI) November 23, 2019